نئے عہد نامے کی بُنیادی باتیں

درجہ بُنیادیاسباق کی تعداد 10اوسط اور لمبائی 18 کم سے کمدرکار وقت 7 کم از کم ایک کھنٹے سے زیادہکورس کا کوڈ NT109
کورس
مواد
مقاصد
اُستاد

دُنیا سے زندہ کیسے بچا جاسکتا ہے نئے عہد نامے کے لیے ایک بہتر عُنوان ہو سکتا ہے۔ نئے عہد نامے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ مسیح یسوع اس دُنیا میں گُناہگاروں کو بچانے کے لیے آیا اور ایک بہتر زندگی دینے کے لیے آیا جو کہ ناممکن ہوتا اگر ہو نہ آتا۔ یہ خوشخبری آپ پر کس طرح سے اثر انداز ہوتی ہے؟ یہ خوبصورت تحفہ جو خُدا نے مسیح کے وسیلے سے دیا ہے آپ اس کے ساتھ کیا کریں گے؟ نئے عہد نامے کا بُنیادی نصاب آپ کو مسیح کی زندگی، موت اور جی اُٹھنے کی اہمیت کے بارے میں بتائے گا اور یہ بھی کہ اس دُنیا سے زندہ کیسے بچنا ہے۔

مقاصد

  •  نئے عہد نامے کی کتابوں کی مُختلف اقسام کے نام بتائیں۔
  •  نئے عہد نامے میں اِلٰہی مُحبت کا خُلاصہ کریں اور بائبل کے اس حصے میں مسیح کے کردار کو بیان کریں۔
  •  ہر ایک انجیل اور اِس کے مُصنف کی انفرادیت کی شناخت کریں اور اس بات کو ظاہر کریں کہ اِن چاروں کا اِجتماعی گواہ کس طرح سے مسیح یسوع کی شخصیت اور کام کی تصویرکشی کرتا ہے۔
  •  سوال کا جواب دیں: “مسیح یسوع کون ہے؟”
  •  معجزات اور تمثیلوں کی خصوصیات بتائیں اور اِن کی صحیح تشریح کے قوائدوضوابط بھی بتائیں۔
  •  اعمال کی کتاب کے مرکزی خیالات کی وضاحت کریں۔
  •  پولوس رسول کی سوانح حیات کا مُختصر جائزہ پیش کریں، مذہبی تبلیغ کے سفر کے بارے میں اور زبردست روحانی جذبے کے بارے میں۔
  •  مرکزی خیالات کو سمجھیں اور ہر ایک خط میں سے روحانی سچائیوں کا اِطلاق کریں۔
  •  مُکاشفہ کی کتاب کا جائزہ پیش کریں اور اس میں موجود روحانی سچائیوں کا اِطلاق کریں۔
Professor
Sid Buzzell, PhD
  • Michigan State University, PhD
  • Dallas Theological Seminary, ThM
  • Philadelphia College of the Bible, BS

‫کورس مواد

مزید جانیں
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫