window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر نو عبرانیوں، یعقوب، پہلا اور دوسرا پطرس اور یہوداہ کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ یہ خطوط ابتدائی کلیسیا کو ہدایت اور حوصلہ دیتے ہیں کیونکہ اُنھوں نے اپنا اثر دُنیا پر چھوڑا اور آج کے مسیحیوں کو بھی تاکہ وہ آج کے دور پر اثر انداز ہوسکیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • عام خطوط کے نام بتائیں۔
  • عام خطوط کے مرکزی خیال کو سمجھیں۔
  • عام خطوط میں سے اہم روحانی سچائیوں کا اِطلاق کریں۔