تمام کورسز


نئے عہد نامے کی بُنیادی باتیں

دُنیا سے زندہ کیسے بچا جاسکتا ہے نئے عہد نامے کے لیے ایک بہتر عُنوان ہو سکتا ہے۔ نئے عہد نامے کا مرکزی خیال یہ ہے کہ مسیح یسوع اس دُنیا میں گُناہگاروں کو بچانے کے لیے آیا اور ایک بہتر زندگی دینے کے لیے آیا جو کہ ناممکن ہوتا اگر ہو نہ آتا۔

درجہ بُنیادی اسباق کی تعداد 10 اوسط اور لمبائی 18 کم سے کم

مزید سیکھیے

پُرانے عہد نامہ کے بنیادی حقایؑق

نُوح، ابرہام، مُوسیٰ،یوناہ،سمسون اور داوؑد۔ کیا آپ نے ان لوگوں کے بارے میں سُنا ہے؟ اِن کی کہانیاں پُرانے عہد نامے کا حصہ ہیں اور آج بھی اہم ہیں۔ پُرانے عہد نامے کے اِس مُطالعے سے اِن کہانیوں کا جو آپس کا تعلق ہے اُس کے بارے میں پتا چلتا ہے اور روزمرہ زندگی پر اِن سے سیکھے جانے والے سبق کے اِطلاق کا بھی۔ آپ واضع طور پر اس بات کو سمجھ سکیں گے کہ خُدا کس طرح سے مہربانی کے ساتھ اپنے لوگوں تک پُہنچتا ہے اپنے بچوں کی طرح اور آپ کو اپنی طرف بُلاتا ہے ۔ بلکل اُسی طرح سے جس طرح پُرانے عہد نامے میں اُس نے اپنے لوگوں کو بُلایا۔

درجہ بُنیادی اسباق کی تعداد 10 اوسط اور لمبائی 15 کم سے کم

مزید سیکھیے