window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر دو سے اس بات کا پتا چلتا ہے کہ متی، مرقس، لوقا اور یوحنا کی اناجیل کس طرح سے اِکٹھی ہیں۔ ہم اِن چاروں اناجیل پر بحث کریں گے اور مسیح کے پیچھے چلتے ہوئے اِن میں موجود روحانی بصیرت کو دیکھیں گے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اِنجیل کو اپنے الفاظ میں بیان کریں۔
  • چاروں اناجیل کے نام بتائیں۔
  • اس بات کی وضاحت کریں کہ چاروں انجیل ایک دوسرے سے مُختلف کیوں ہیں۔
  • اس بات کی وضاحت کریں کہ ہر ایک انجیل میں مسیح پر کس طرح سے زور دیا گیاہے۔