window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر چھ پولُس رسول کی زندگی اور خدمت سے روشناس کرواتا ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ خُدا نے کس طرح اس عظیم خادم کو غیرقوموں تک اپنے نجات کے پیغام کو پہنچانے کے لیے تیار کیا۔ ہم اپنی زندگی اور خدمت کے لیے پولُس کی مثال سے سیکھ سکتے ہیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • پولُس رسول کو اس طرح سے بیان کریں کہ اُس کی قوت کا مجموعہ نُمایاں ہوسکے۔
  • پولُس کے تین تبلیغی سفر جو ہیں اُن میں سے ہر ایک کو بیان کریں۔
  • پولُس کی قید کو بیان کریں۔
  • پولُس کی زندگی اور خِدمت سے ہم کون سی خاص باتیں سیکھتے ہیں۔