window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر ایک بتاتا ہے کہ پُرانا اور نیاعہدنامہ ایک دوسرے کو مُکمل کرتے ہیں، اور نئے عہد نامے کو کتابوں کا ایک جائزہ دیتا ہے۔ اس سبق کو اس طرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ نئے عہد نامےکی ایک تصویر پیش کرتا ہے جس سے اس میں شامل کتابوں کا مقصد واضع ہوتا ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اس بات کی وضاحت کریں کہ نیا عہد نامہ کیا ہے۔
  • نئے عہد نامے کی توجہ کا مرکز کیا ہے اس کا نام بتائیں۔
  • اس بات کی وضاحت کریں کہ مسیح کیا چاہتا ہے کہ ہم اُس کے بارے میں سمجھیں۔
  • مسیح کی ابدی اور کثرت کی زندگی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔