window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر پانچ ہمیں اعمال کی کتاب سے مُتعارف کرواتا ہے اور اس کے مرکزی خیال کو نُمایاں کرتا ہے۔ ہم اُن بڑے حوالوں کو دیکھتے ہیں جو لوقا کی کہانی کا خُلاصہ کرتے ہیں جب کلیسیا یروشلم سے روم تک بڑھی۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اعمال کے مرکزی خیال اور خاکے کی وضاحت کریں۔
  • اعمال میں سات مرکزی حوالوں کے نام بتائیں اور وضاحت کریں۔
  • اعمال میں نشونما اور سرسری جائزہ والے حوالے کے درمیان فرق اور اُن کی شراکت کو بیان کریں۔