window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر دس پہلا، دوسرا اور تیسرا یوحنا اور مُکاشفہ کی کتاب پر زور دیتا ہے۔ یہ مُختصر جائزہ مسیح خُداوند کے محبوب شاگردوں کی جانب سے مسیح کی ہدایات کے بارے میں ہے کہ ہم نے کس طرح سے زندہ رہنا ہے اور مسیح کی دوسری آمد کی تیاری کس طرح سے کرنی ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • یوحنا کے ہر ایک خط کے مرکزی خیال اور اس کے مواد کو بیان کریں۔
  • مُکاشفہ کی کتاب کا جائزہ پیش کریں۔
  • اِن کتابوں میں سے اہم روحانی سچائیوں کا اِطلاق کریں۔