window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر سات نئے عہدنامے میں پولُس کے چھ خطوط کا جائزہ پیش کرتا ہے۔ یہ خطوط، رومیوں، پہلا دوسرا کرنتھیوں، گلتیوں، اِفسیوں اور فلِپیوں، کلیسیاؤں کے لیے اور انفرادی طور پر لوگوں کے لیے بُنیادی تعلیم فراہم کرتے ہیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • نئے عہد نامے میں پولُس کے لِکھے ہوئے پہلے چھ خطوط کے نام بتائیں۔
  • ان خطوط کے مرکزی خیال کو سمجھیں۔
  • اِن خطوط میں سے اہم روحانی سچائیوں کا اِطلاق کریں۔