پُرانے عہد نامہ کے بنیادی حقایؑق

درجہ بُنیادیاسباق کی تعداد 10اوسط اور لمبائی 15 کم سے کمدرکار وقت 8 کم از کم ایک کھنٹے سے زیادہکورس کا کوڈ OT128
کورس
مواد
مقاصد
اُستاد

نُوح، ابرہام، مُوسیٰ،یوناہ،سمسون اور داوؑد۔ کیا آپ نے ان لوگوں کے بارے میں سُنا ہے؟ اِن کی کہانیاں پُرانے عہد نامے کا حصہ ہیں اور آج بھی اہم ہیں۔ پُرانے عہد نامے کے اِس مُطالعے سے اِن کہانیوں کا جو آپس کا تعلق ہے اُس کے بارے میں پتا چلتا ہے اور روزمرہ زندگی پر اِن سے سیکھے جانے والے سبق کے اِطلاق کا بھی۔ آپ واضع طور پر اس بات کو سمجھ سکیں گے کہ خُدا کس طرح سے مہربانی کے ساتھ اپنے لوگوں تک پُہنچتا ہے اپنے بچوں کی طرح اور آپ کو اپنی طرف بُلاتا ہے ۔ بلکل اُسی طرح سے جس طرح پُرانے عہد نامے میں اُس نے اپنے لوگوں کو بُلایا۔

مقاصد

  • ان کر سکیں کہ پُرانا عہد نامہ ہمیں خُدا کے کردار کے بارے میں کیا تعلیم دیتا ہے۔
  • رُانے عہد نامے کی کُتب کی ترتیب کو سمجھ سکیں کہ ایسی کیوں ہیں اور اس میں موجود کُتب کی اقسام کی نِشاندہی کر سکیں۔
  • پُرانے عہد نامے کی کُتب کی ہر ایک قسم کی خصوصیات کو بیان کر سکے۔
  • اُن چار ادوار کی نشان دہی کرنا جن میں پُرانے عہد نامے کو تقسیم کیا گیا ہے۔
  • رانے عہد نامے کی کہانیوں اور واقعات کو سمجھ سکیں۔
  • پُرانے عہد نامے میں موجود لوگوں کو اور مُعاشرے میں ُان کی خدمات کو بیان کر سکیں۔
  • پُرانے عہد نامے کےمُصنفین کے بارے میں گہرے طور سے آشنائی، اُن کا مقصد، اور اُن حالات کے بارے میں جِن میں اُنھوں نے لِکھا۔
  • عبرانی شاعری کی خصوصیات کے بارے میں جان سکیں، اور حکمت کے علم کو گہرے طور پر سمجھ سکیں۔
  • انبیا کے حالات اور اُن کے اجتماعی پیغام کو سمجھ سکیں اوراس کا خُلاصہ پیش کر سکیں۔
Professor
Sid Buzzell, PhD
  • Michigan State University, PhD
  • Dallas Theological Seminary, ThM
  • Philadelphia College of the Bible, BS

‫کورس مواد

مزید جانیں
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫
‫سبق مواد
‫0% مُکمل ‫0/2 اِقدامات‫