window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر پانچ بیان کرتا ہے کہ خدا نے کس طرح سے اسرائیل کو اپنے فضل کے وسیلے سے وعدے کے مُلک میں پہنچایا اوران کے مشکل وقت میں جو قاضیوں کا دور تھا اُن کے ساتھ رہا جبکہ اُن پر حکومت کرنے کے لیے کوئی بادشاہ بھی نہیں تھا۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اُن کِتابوں کے نام د یں جو اسرائیلی قوم کی آبادکاری کے وقت کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
  • اسرائیلی قوم کی آبادکاری کے دور کے دو ذیلی حصوں کو بیان کریں۔
  • یشوع جو کہ مُوسیٰ کے بعد اسرائیلی قوم کا رہنما تھا، اُس کی اہم خصُوصیات کے بارے میں جانیں۔