window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر نو حکمت کا علم جوکہ اسرائیل کےبزرگوں نے لکھا پرغورکرتا ہے۔ ان کتابوں کو پڑھ کر ہم بائبل میں موجود حکمت کی تعریف کو جانتے ہیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اِس بات کو جانیں کہ حکمت کی کِتاب کس طرح سے وعدوں سے مُختلِف ہے۔
  • کِس طرح سے حکمت اور واعظ زندگی کو سمجھنے کے لیے تصویر کے دو رُخ بیان کرتی ہیں۔
  • ایوب کی کِتاب بیان کرتی ہے اس صدیوں پُرانے سوال کو کہ خُدا کے لوگ کیوں دُکھ اُٹھاتے ہیں۔