window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر دو میں ہم پُرانےعہد نامے کی کہانی کو بیان کرنے والی کتابوں پیدائش سے لے کر نحمیاہ پر غور کریں گے۔ خُدا کی محبت اور فضل سے بھرپورمعافی پُرانےعہدنامے کے کہانی کی بُنیاد ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • بیان کر سکیں کہ کس طرح رنگین کُتب تاریخ کی کُتب سے مُختلِف ہیں۔
  • اُن گیارہ کِتابوں کی نِشاندہی کریں جو پُرانے عہد نامے کے پیغام کو آگے لے کر چلتی ہیں۔
  • اُن چارادوار کے نام لکھیں جن میں پُرانا عہد نامہ تقسیم ہے۔