window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر تین پُرانےعہدنامے کی اُن کتابوں پر غورکرتا ہے جو اس کی کہانی میں تفصیل کا اضافہ کرتے ہیں۔ ہم اس بات کو دریافت کرتے ہیں کہ کس طرح سے کہانی، حکمت اور انبیا کی کُتب ہمیں خُدا اور دُنیا میں خُدا کے کام کے بارے میں ہمیں سمجھ فراہم کرتا ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • پُرانے عہد نامے کی رنگین کُتب کے مقصد کو بیان کریں۔
  • اِس بات کو سمجھ سکیں کہ پُرانے عہد نامے میں حِکمت اور شاعری کی کُتب کِس نے لکھی ہیں۔
  • پُرانے عہد نامے میں موجود انبیا کی کُتب کی نشاندہی کریں