window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر سات میں ہم اسرائیل کی جلاوطنی اور نوآبادکاری کے دور کو دیکھتے ہیں۔ اسرائیل کی وعدے کے مُلک میں واپسی، ہیکل، ان کے شہر اور زندگیوں کی تعمیرِنو واقعی خُدا کی قدرت اور فضل کی معجزانہ کہانی ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اس بات کو بیان کر سکیں کہ جِلاوطنی کے تین مراحِل کِس طرح وقوع پذیر ہُوے، اور کِن انبیا کرام نے اِن ادوار میں نمائندگی کی۔
  • تعمیر نو کے دور میں تین بڑے “تعمیر نو” کرنے والوں کے نام جانیے۔
  • اُن انبیا کو جانیے جو تعمیر نو کے دور کی نمائندگی کرتے ہیں۔