window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر پانچ ہمیں اسرائیل کی تاریخ کی بُلندی اور پستی میں سے لے کر گُزرتا ہے۔ اُس کے بادشاہوں کے تعارف سے لے کراس کی تباہی اورجلا وطنی تک، خُدا نے کبھی بھی اپنی سرکش قوم کو نہیں چھوڑا۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • اِس بات کو بیان کریں کہ کیوں اسرائیلی قوم چاہتی تھی کہ ایک بادشاہ اُن کی رہنمائی کرے۔
  • بادشاہت کے چار ادوار کو بیان کریں۔
  • اُن تین بادشاہوں کے نام بتائیں جنہوں نے اسرائیلی سلطنت کی تقسیم سے پہلے بادشاہت کی۔