window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر چار ہمیں مسیح کی خدمت، معجزات، تمثیلوں اور اُس کے تعلُقات کے بارے میں بتاتا ہے۔ ہم اُستاد سے خود سیکھتے ہیں کہ خدمت اور زندگی کیسے اِکٹھی چلتی ہیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • معجزے کی تعریف بتائیں اور اس بات کو بیان کریں کہ مسیح کی خدمت میں معجزات نے کس طرح سے کردار ادا کیا۔
  • تمثیل کی تعریف بتائیں اور اس بات کو بیان کریں کہ تمثیلوں نے کس طرح سے مسیح کی خدمت میں کردار ادا کیا۔
  • مسیح کی تمثیلوں کو موثر انداز میں پڑھنا سیکھیں۔
  • اس بات کو بیان کریں کہ مسیح کی دوستی اور گُفتگو نے اُس کی خدمت میں کس طرح سے کردار ادا کیا۔