window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر تین مسیح کی انسانی اور اِلٰہی شخصیت پر غور کرتاہے۔ ہم اناجیل کا ایک سادہ سا جائزہ تشکیل دیں گے جس سے مسیح کو پیچھے چلنے کے لیے مُشکل اُصولوں کا پتا چل سکے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • بائبل میں سے دو حوالوں کے بارے میں بتائیں اور اُن کو بیان کریں جو مسیح کو بطور خُدا پیش کرتے ہیں۔
  • بائبل میں سے دو حوالوں کے بارے میں بتائیں اور اُن کو بیان کریں جو مسیح کو بطور انسان پیش کرتے ہیں۔
  • مسیح کی زمینی خِدمت کا تاریخی اور جُغرافیائی جائزہ پیش کریں۔