window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبردس اسرائیل کے انبیا اور اور ان کی تحریر کے بارے بتاتا ہے۔ یہ کتابیں لوگوں کے لیےخُدا کی ترس سے بھری فطرت کی گہرائی جوبائبل میں موجود ہے اُسے بیان کرتی ہیں۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • پیغمبرانہ کام خُدا نے مُوسیٰ کے دور میں اُستوار کیا۔
  • کِیوں پیغمبرانہ کِتاب کے وقت کی معیاد کو جاننا ضروری یے۔
  • پیغمبروں کے اجتماعی پیغام کا خُلاصہ کریں۔