window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push(arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-C7RXD4CHSH'); (function(w,d,s,l,i){w[l]=w[l]||[];w[l].push({'gtm.start': new Date().getTime(),event:'gtm.js'});var f=d.getElementsByTagName(s)[0], j=d.createElement(s),dl=l!='dataLayer'?'&l='+l:'';j.async=true;j.src= 'https://www.googletagmanager.com/gtm.js?id='+i+dl;f.parentNode.insertBefore(j,f); })(window,document,'script','dataLayer','GTM-MQSSHFT');

جائزہ اور مقاصد

تدریسی خاکہ

سبق نمبر ایک ہمیں پُرانےعہدنامے سے مُتعارف کرواتا ہے اوراس مقصد کا ایک جائزہ فراہم کرتا ہے۔ ہم اس بات کو بھی بیان کریں گے کہ کیوں خُدا کے لوگوں کے لیے پُرانےعہدنامے کو پڑھنا ضروری ہے۔

سبق کے مقاصد

جب آپ اِس سبق کو مُکمل کر لیں گے تو آپ کے لیے درج ذیل باتیں ممکن ہوں گی

  • بیان کریں کہ پُرانا عہد نامہ ہمیں خُدا کے کردار کے بارے میں کیا تعلیم دیتا ہے۔
  • پرُانے عہد نامے کی کُتب کی ترتیب کو سمجھ سکیں کہ ایسی کیوں ہے۔
  • پُرانے عہد نامہ میں موجود کُتب کی اقسام کی نِشاندہی کر سکیں۔